طائرک بہار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چھوٹی سی چڑیاں جس کی قوت احساس بہت تیز ہوتی ہے اور وہ آمد فصل بہار کو فضا سے محسوس کر کے اڑتی چہچہاتی اور بہار کا مژدہ سناتی اور پھر غائب ہو جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھوٹی سی چڑیاں جس کی قوت احساس بہت تیز ہوتی ہے اور وہ آمد فصل بہار کو فضا سے محسوس کر کے اڑتی چہچہاتی اور بہار کا مژدہ سناتی اور پھر غائب ہو جاتی ہے۔